فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ، برازیل اور میکسیکو کے درمیان فائنل (آج) کھیلا جائے گا

ہفتہ 16 نومبر 2019 11:30

برازیلیہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2019ء) فیفا انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ کا فیصلہ کن معرکہ (آج) اتوار کو میزبان برازیل اور میکسیکو کے درمیان ہوگا۔

(جاری ہے)

برازیل میں جاری میگا ایونٹ میں میکسیکو نے پہلے سیمی فائنل میں ہالینڈ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں برازیل نے فرانس کو مات دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں