لورالائی، مکان کی دیوار گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی

بدھ 10 اپریل 2019 21:27

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2019ء) لورالائی میں مکان کی دیوار گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے پہاڑی محلہ میں مکان کی دیوار گر گئی جس کی نتیجے میں دو افراد مولوی اختر محمد اور عزیز اللہ جاں بحق ہوگئے جبکہ پیر محمد زخمی ہوگئے زخمی کو فوری طو ر پر لورالائی ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں