ایک قبیلہ کے دو گروہوں میں تصادم،لاٹھیوں اور فائرنگ سے 6افراد زخمی

اتوار 16 ستمبر 2018 21:00

مستونگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2018ء) ولی خان تھانہ کے قریب جنگل کراس کے مقام پر ایک قبیلہ کے دو گروہوں میں تصادم۔لاٹھیوں اور فائرنگ سے 6افراد زخمی۔

(جاری ہے)

نواب غونث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل۔ایک زخمی اسداللہ کو ٹانگ میں گولی لگنے سے کوئٹہ منتقل۔لیویز نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔زخمیوں میں محمد بلال،اسفند،حاجی سجاد،محمد آیاز،محمد ناصر،اعجاز،شہزاد،شامل ہے۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں