قومی شاہراہ چمن ہوٹل کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹکر موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدید زخمی

اتوار 16 ستمبر 2018 21:00

مستونگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2018ء) قومی شاہراہ چمن ہوٹل کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹکر موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدید زخمی۔

(جاری ہے)

ہسپتال منتقل ولی خان لیویز تھانہ کے نائب رسالدار عبدالظاہر نے لیویز ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کوگرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لیا۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں