مستونگ ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

بدھ 6 دسمبر 2023 19:57

مستونگ ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2023ء) مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں میجر چوک کے قریب نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد وارث ایڈووکیٹ کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے موع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردی۔

(جاری ہے)

نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں