مستونگ ،لیویز چوکی لانڈی نمبر 14پر تعینات لیویز اہلکار کی سرکٹی لاش برآمد

پیر 4 مارچ 2024 20:59

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2024ء) مستونگ میں لیویز چوکی لانڈی نمبر 14پر تعینات لیویز اہلکار کی سرکٹی لاش برآمد۔

(جاری ہے)

لیویزحکام کے مطابق مستونگ کے تحصیل کردگاپ میں لیویز چوکی لانڈی نمبر 14پر تعینات لیویز اہلکار عبداخالق کی سرکٹی لاش برآمد کر لی ہے ،لیویز کے مطابق اہلکار کی لاش کو جانوروں نے بھی نقصان پہنچایا ہے، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں