پ ٹ الف ضلع میرپور خاص کے سابق صدر کے انتقال پر اظہا ر تعزیت

منگل 9 ستمبر 2014 13:44

کوٹ غلام محمد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء) پ ٹ الف ضلع میرپور خاص کے سابق صدر اور سینئر ٹیچر محمد حیات جروار کا حادثہ میں انتقال پر ADEO میل میر نیاز تالپور‘ سپروائزر رانومل‘ ہیڈ ماسٹر بشیر احمد‘ سید وسیم ذکی‘ عبدالغفار‘ امین سموں‘ عبداللہ سموں‘ ندیم بوٹا‘ شبیر احمد قائم خانی‘ جاوید قائم خانی‘ مظفر سانسی اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم محمد حیات جروار کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں