تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا، پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ 66 ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا
ڈیم میں پانی کا اپنی پوری صلاحیت کے مطابق بھرنا زرعی شعبے اور بجلی کی پیداوار کیلئے نہایت خوش آئند ہے‘ترجمان
منگل 20 اگست 2024 12:49

(جاری ہے)
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا ہے، ڈیم میں پانی کا اپنی پوری صلاحیت کے مطابق بھرنا زرعی شعبے اور کم لاگت اور ماحول دوست بجلی کی پیداوار کیلئے نہایت خوش آئند ہے۔ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم اپنے قیام سے ملکی معیشت اور معاشرتی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے منصوبے سے زراعت کیلئے پانی کی فراہمی اور کم لاگت پن بجلی پیدا کی جاتی ہے۔
میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

سالانہ مینگو فیسٹیول میرپورخاص کی روایت بن چکا ہے، ڈویژنل کمشنر میرپور خاص

عیدالاضحی حضرت ابراہیم ، حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال اطاعت ،صبر و رضا ،رب کی رضا پر کامل یقین ..

مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم، آرمی چیف کا موقف خوش آئند ،یہ دُنیا بھر کے کشمیریوں کے لیے اُمید افزاء ہے‘ ..

میرپور خاص،کاشتکار تنظیم ٹیل آباد گار کا مینگو فیسٹیول کے بائیکاٹ کا اعلان

چیف جسٹس آزاد کشمیر کا جج شیخ راشد مجید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہو چکا ہے،صدرآزادکشمیر

حکومت پاکستان، اورآزاد کشمیر کی یہ ذمہ داری ہے وہ متاثرہ خاندانوں کی فوری مالی امداد کرے

نامور قانون دان مرزا نواز جرال کا بہیمانہ قتل انسانیت پر حملہ قاتلوں کو عبرتناک سزا دی جائے، طاہر کھوکھر

سابق طلباء کا ادارے سے تعلق برقرار رکھنا نئی نسل کے لیے مشعل راہ ہے ،طاہر کھوکھر

میرپور پولیس نے عالمی ڈرگ سمگلرز نیٹ ورک ٹریس کر کے مرکزی ملزم سمیت 10افرادکو گرفتارکر لیا

چوہدری محمد سعید کا اپنی رہائش گاہ پر اوورسیز کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

بیرسٹر سلطان سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور محمود کی قیادت میں وفد کی ملاقات
میر پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق