ن لیگ کاگریجوایشن امیدوارالیکشن 2018ء میں میٹرک فیل
این اے 155ملتان سے ن لیگی امیدوارشیخ طارق رشید نے الیکشن 2013ء میں بی اے پاس تھا، جبکہ اب الیکشن 2018ء کے کاغذات نامزدگی میں میٹرک فیل ہوگیا ہے،مخالف امیدوار اظہرکملانہ نے الیکشن ٹریبونل میں اعتراض اٹھا دیا۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جون 2018 15:32
(جاری ہے)
لیکن شیخ طارق کے مخالف امیدوار اظہر کملانہ نے الیکشن ٹریبونل سے رابطہ کرلیا ہے، اظہرکملانہ نے اعتراض اٹھایا ہے کہ شیخ طارق کی پہلے بی اے کی ڈگری تھی اورشیخ طارق کے کاغذات نامزدگی کے تحت انہوں نے بی اے کی ڈگری بلوچستان سے تھی۔
لیکن اب ان کی ڈگری میٹرک کیسے ہوگئی ہے؟ شیخ طارق رشید کے کاغذات نامزدگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ الیکشن 2013ء بھی میٹرک فیل لڑچکے ہیں۔ دوسری جانب طارق رشید کا کہنا ہے کہ میری پارٹی کے اندر ہی کچھ لوگ ہیں جو میری مخالفت کررہے ہیں کہ میں کسی طرح الیکشن نہ لڑسکو۔ جبکہ میرے کورنگ پارٹی امیدوار کو ٹکٹ مل جائے، اور وہ الیکشن لڑسکے۔واضح رہے طارق رشید ن لیگ ملتان کے جنرل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔ الیکشن 2018ء کیلئے شیخ طارق رشیدنے این اے 155سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا رکھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد
ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 335افراد کوریسکیو کیا، ترجمان
ملتان،نو عمر لڑکی کے قتل مقدمہ میں نامزد تین ملزمان گرفتار
ایم ڈی اےانفورسمنٹ ٹیم کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، متعدد دکانیں و تعمیرات سربمہر کر دیں
معاشی استحکام کے لئے سماجی تنظیمیں فعال کردار ادا کریں، کمشنرملتان
ملتان،خواتین سے عصمت دری اور بلیک میلنگ کے واقعات میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید ..
شہریوں کی سہولت کے لیے پارکس کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا ہے،ڈپٹی کمشنر
ملتان میں 5 روزہ انسداد خسرہ مہم 20 مئی سے شروع ہوگی، ڈپٹی کمشنر
محسن نقوی کا ملتان کا دورہ،شہریوں کی شکایت کا نوٹس، نادرا سینٹر 24گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
ملتان،چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کی مختلف وفود سے ملاقات ،مسائل معلوم کئے
دمہ کے عالمی دن کے موقع پر نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی