ٹیکسٹائل سیکٹر روئی خریداری میں سرفہرست رہا

جمعرات 18 اکتوبر 2018 14:50

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں 15 اکتوبرتک ملک بھر سے مجموعی طور پر 43 لاکھ 31 ہزار 839گانٹھ روئی خریدی اور اس طرح سے وہ مقا می روئی کاسب سے بڑا خریدار رہا۔

(جاری ہے)

ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سی 15 اکتوبر 2018ء تک 21 لاکھ 71 ہزار 802 گانٹھ روئی کی خریداری کی جبکہ سندھ سے 15 اکتوبر تک 21 لاکھ 60 ہزار 037گانٹھ روئی خرید کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں