ملتان کے دو مختلف مقامات پر سیوریج پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف
ْمحکمہ صحت نے قطرے پلانے سے انکاری والدین کیخلاف مقدمات درج کرانے کی حکمت عملی تیار کر لی
اتوار 25 اکتوبر 2020 15:25
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں گزشتہ پولیومہم کے دوران تیس ہزار بچے قطروں سے محروم رہے جن میں سے بیشتر کے والدین انکاری بھی تھے جبکہ موجودہ صورتحال میں علی ٹاون اور سورج میانی سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس سے پولیو پھیلنے کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے، محکمہ صحت نے 26 اکتوبر کی مہم کے دوران پہلے مرحلے میں انکاری والدین کو قائل کرنے اور دوسرے مرحلے میں مقدمات درج کرانے کی حکمت عملی تیار کر لی۔
محکمہ صحت نے گزشتہ مہم میں تین انکاری والدین کیخلاف مقدمات بھی درج کرائے تاہم انکارری والدین کے رویے پر مہم کی کامیابی کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والے والدین کو بھی تحفظات ہیں۔رواں سال جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے تین پولیو کیس سامنے آئے ہیں اسی لیے مہم کے دوران ناقص کارکردگی پر پولیو ورکروں کیخلاف بھی محکمانہ کاروائیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان
پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر
ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر
واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے منڈیوں سے عام مارکیٹ میں سپلائی چین کو سختی سے مانیٹر کیا ..
ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی