حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا سہروردی ملتانی کی786ویں سالانہ عرس کی سہ روزہ تقریبات شروع
جمعرات 31 جولائی 2025 20:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اسلامی تعلیمات پر صدق دل سے عمل پیرا ہونے ہی میں دین و دنیا میں کامیابی اور نجات کا راز مضمر ہے ۔
دربار عالیہ حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف کے سجادہ نشین خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے کہا کہ حضرت غوث بہاولدین زکریا کے خلفا اور شاگردوں نے برصغیر سمیت پورے جنوبی ایشیا کو اسلام کے نور سے منور کیا اور تبلیغ دین اور اشاعت اسلام کے لیے اہم خدمات سر انجام دی ۔سابق وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ سید حامد سعید کاظمی نے کہا کہ حضرت غوث بہاؤالدین زکریا کا فیضان قیامت تک جاری و ساری رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اس وقت ایک آزمائش سے دو چار ہیں مجھے امید ہے کہ وہ اس میں سرخرو ہوں گے ہم مشکل کی اس گھڑی میں مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں ۔مہمان خصوصی سجادہ نشین دربار حضرت چادر والی سرکار پیر سید علی حسین شاہ نے حضرت شیخ الاسلام کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔قومی کانفرنس میں جماعت اہل سنت کے صوبائی ناظم اعلی علامہ محمد فاروق خان سعیدی، قاری خادم حسین سعیدی اور محکمہ اوقاف ملتان کے ریجنل خطیب مفتی محمد کاشف فریدی نے بھی خطاب کیا ۔تقریبات کے اسٹیج سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری نے کہاکہ ملکی تعمیر و ترقی استحکام وطن دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عساکر پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پاک فوج کی جنگی صلاحیت میں مزید اضافہ، Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹرز بری فوج میں شامل

میپکو ریجن میں "اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ" ایپ صارفین میں تیزی سےمقبول ہو رہی ہے،سی ای او میپکو

سابق وفاقی وزیرمخدوم سید تنویر الحسن گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلودرہنے، چند مقامات پر بارش کا امکان

مسائل اورمطالبات ہمیشہ مذاکرات کی میز پرحل ہوتے ہیں،صدر ملتان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن

ملتان تھانہ قطب پور کے علاقہ چین ماڑی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،ڈکیتی اور راہزنی سمیت دیگر متعدد وارداتوں ..

ایڈیشنل سیکرٹری جنوبی پنجاب کا چلڈرن ہسپتال ملتان کا دورہ

ضلعی انتظامیہ کی کھلی کچہریوں سے عوامی مسائل فوری حل ہورہے ہیں، ڈپٹی کمشنر

میاں محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کےمالی سال 2025-26 کیلئے684.903 ملین روپے ..

وزیراعلٰی پنجاب کے وژن کے تحت "ایک طالبعلم ،ایک پودا"مہم کا آغاز کر دیا ہے۔کمشنرملتان ڈویژن

پی ایچ اے ملتان جشن آزادی اور معرکہ حق کو بھر پور جوش و جذبے سے منائے گا، ڈی جی پی ایچ اے

ملتان،سبزیوں سے بھرا منی ٹرک کار پر الٹنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، خاتون سمیت 12 زخمی
-
اسلام آباد ایکسپریس حادثہ؛ ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار
-
پاک فوج میں شامل جدید گن شپ ہیلی کاپٹر Z-10ME کن جنگی خصوصیات کا حامل ہے؟ تفصیلات جاری
-
محکمہ جیل سندھ میں 6 ہزار افسران و اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
ایف آئی اے میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا
-
بھارت نے علی امین گنڈاپور کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا، سلمان اکرم راجا
-
اسلام آباد ایکسپریس حادثے میں 30 مسافر زخمی، ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار
-
پنجاب میں صارف عدالتیں ختم، کیس سیشن کورٹس کو منتقل کرنے کا حکم
-
لاہور ، نشے کے عادی باپ نے تیز دھار آلے سے7 سالہ بیٹے کی گردن کاٹ دی
-
ٹی ٹوئنٹی سیریز‘ آئرلینڈ کا پاکستان ویمن کیخلاف اسکواڈ کا اعلان
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے نام سے شرکت پر پابندی
-
برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے