امریکی نائب صدر کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، ہنگامی لینڈنگ

بدھ 23 ستمبر 2020 18:40

امریکی نائب صدر کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، ہنگامی لینڈنگ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑگئی۔

(جاری ہے)

مائیک پینس کا طیارہ ایئر فورس 2 نیو ہیمشائر سے واشنگٹن جا رہا تھا کہ ٹیک آف کے بعد طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔واقعے کے فوری بعد طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی جس کے بعد مائیک پینس کو دوسرے ملٹری طیارے میں واشنگٹن کیلئے روانہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں