ڈونلڈٹرمپ کل نئے سفری حکمنامے پر دستخط کرینگے

پیر 27 فروری 2017 20:52

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل(بدھ ) کو نئے سفری حکمنامے پر دستخط کرینگے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کل نئے سفری حکمنامے پر دستخط کرینگے جوکہ سینیئر انتظامی حکام کے مطابق ہوگا، ٹرمپ ابتداء میں گزشتہ ہفتے نئے حکمنامے پر دستخط کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم ترجمان سین سپائسر نے بتایا تھا کہ صدر نے اس پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کچھ وقت کیلئے دستخط کا معاملہ التواء میں ڈال دیا ہے۔ وقار)

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں