مری، مسیحی برادری نے ایسٹر کا تہوار انتہائی عقیدت و احترام سے منایا

پیر 22 اپریل 2019 23:36

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) مری میں مسیحی برادری نے ایسٹر کا تہوار انتہائی عقیدت و احترام اور پورے مذہبی جوش و جذبے سے منایا، اس موقع پر ھولی ٹرنٹی چرچ سینٹ ماگریٹ اور دیگر گرجا گروں میں تقریبات منعقد کی گئی۔

(جاری ہے)

ان تقریبات میں مسیحی برادری کی خواتین اور مرد حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سب سے بڑی مال روڈ پر واقع چرچ میں منعقد ہوئی جہاں مسیحی برادری دعائیہ کلمات اور یسوع مسیح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عبادات بھی کی اس موقع پر تمام گرجا گروں کے باہر سیکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں