آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید03افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو ئی،
مزید64افراد کے کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر انہیں مختلف قرنطینہ سینٹرز سے ڈسچارج کر دیا گیا
بدھ 8 اپریل 2020 01:36
(جاری ہے)
ان میں سی8افراد نیوسٹی ہسپتال میرپور، 6مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر،01ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی، 02 سی ایم ایچ راولاکوٹ اور 02پلندری کے مریض ہیں جبکہ ایک مریض نیو سٹی ہسپتال میرپور سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور 18مریض زیر علاج ہیں۔
429افراد میں کرونا وائرس کی موجودگی نہیں پائی گئی اور86افراد کے ٹیسٹ کے رزلٹ آنا باقی ہیں جو ایک دو روز میں موصول ہو جائیں گے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نیو سٹی ہسپتال میرپور میں 07، عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مظفرآباد میں 5، ڈی ایچ کیو راولاکوٹ میں12،ڈی ایچ کیو باغ میں6 اور ڈی ایچ کیو پلندری میں6نئے افراد کے کرونا کے ممکنہ کیسز کے حوالہ سے ٹیسٹ لیے گے ہیں جن کی رپورٹ ایک دو روز میں آجائے گی۔ رپورٹ کے مطابق تمام اضلاع میں 57قرنطینہ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ تمام انٹری پوائنٹس پر محکمہ صحت کا عملہ موجود ہے جو ہمہ وقت مسافروں کی سکریننگ کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آزاد کشمیر میں عدم استحکام پیدا کرنا ہندوستانی اور اسرائیلی ایجنڈا ہے،علی قمرزمان اعوان
آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن نے سول میڈیکل آفیسر کے لئےٹیسٹ منسوخ کر دیا گیا
الخدمت فائونڈیشن آزادکشمیرکے ہزاوں نوجوانوں کو ہنرمند بنائے گی،ظفر رشید عباسی
الخدمت فائونڈیشن آزادکشمیرکے ہزاوں نوجوانوں کو ہنرمند بنائے گی، ظفر رشید عباسی
بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ڈیپازٹس چندماہ میں 11 ارب روپے کے ریکارڈ اضافے کیساتھ35.23 ارب روپے سے زیادہ ..
عوام باہمی اتحاد واتفاق کے ساتھ 11 مئی پرامن احتجاج کے لیے گھروں سے باہر نکلیں،زاہد امین ایڈووکیٹ
مہاجرین نوجوان اتحاد آذاد کشمیر کے زیرِ اہتمام افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد ..
کشمیریوں کی جہدوجہد اور قربانیوں کی منزل پاکستان ہے،ملک شوکت حیات خان
شاہ ہمدان ٹرسٹ کی تاجکستان کے سفیر سے ملاقات‘عالمی شاہ ہمدانؒکانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
جامعہ کشمیر اور پائیڈ کے اشتراک سے معیشت کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
آزادکشمیر ایک پرامن خطہ ہے اس میں امن و امان کی صورتحال بحال رکھنا اداروں کی ذمہ داری ہے،راجہ فاتح محمود ..
اپنے کل کو سنوارنے کیلئے ’’آج‘‘ کو بہتر بنائیں،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ کا یوتھ کو پیغام
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا