نیلم ، شدید برفباری/بارش میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری باالخصوص رات کے سفر سے اجتناب برتنے کی ہدایات
پیر 19 فروری 2024 15:17
(جاری ہے)
اتوار سے ہونے والی بارش اور برف باری تاحال جاری ہے لوئر نیلم میں بارش جبکہ بالائی نیلم میں برف باری ہو رہی ہے۔مرکزی شاہراہ نیلم چلہانہ تا لوات ٹریفک کے لیے بحال ہے تاہم لوات سے بوجہ لینڈ سلائیڈنگ شاہراہ نیلم ٹریفک کے لیے بند ہے۔ اپر نیلم، گریس،شونٹھر، کیل،شاردہ،سرگن اور لوات بالا میں تقریبا اڑھائی فٹ برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔
مرکزی پولیس کنٹرول روم کے علاوہ تحصیل سطح پر قائم کنٹرول روم کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے سفر کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری مدد کے لیے درج ذیل 0582193000505821920001058219208060355640011203558126666نمبرات پررابطہ کریں ۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد،دی سپرٹ سکول سسٹم مظفرآباد میں سیو غزہ مہم کا آغاز
کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادیں غیر متعلق نہیں ہو سکتیں،راجہ محمدسجاد خان
آزاد کشمیر حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹ 2023-24 متفقہ طور پر منظور
مسلمانوں کو عرب نسل کے گھس بیٹھیے قرار دینا تعصب کی انتہا ہے،محمد فاروق حیدر
عباس انسٹیٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر راجہ ممتاز کی نگرانی میں نئی انتظامیہ بہتر ا نداز میں کام کر ..
مظفرآباد ،اراکین اسمبلی کی سنجیدہ توجہ اور ٹھوس عملی اقدامات کے لیے احتجاجی کیمپ کاانعقاد
آصف علی زرداری کی جاندار حکمت عملی کی وجہ سے ملک پاکستان بہتری کی جانب گامزن ہورہی ہے،سردار نوید علی
ماں کے بعد بہن کا سایہ اللہ کی طرف سے نعمت متروکہ اور انعام خداوندی ہوتا ہے،خورشید حسین کیانی
مسئلہ فلسطین دنیا کیلئے بڑی آزمائش‘صیہونی طاقتوں کا راستہ کرنے کی ضرورت ہے‘عتیق احمدکیانی
مقبوضہ جموں وکشمیر اس وقت دنیا کا سب سے بڑا فوجی تعیناتی والا خطہ بن چکا ہے،محترمہ خولہ خان
فوڈ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر ٹیم کا تجارتی مراکز شاررہ اور سر گن کامعائنہ،زائدالمیعاد اشیاء ضبط کرنے ..
غیر سرکاری تنظیم ٹی سی ایف کی جانب سے ہائی سکول بنی کمار بانڈی کو انٹرکالج کا درجہ دیدیا گیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف