عرصہ دراز سے پوکیس میں بھرتی کے لیے منتظر امیدوران کی وزیر اعظم آزاد کشمیر و انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر سے انصاف کی اپیل
جمعہ 19 اپریل 2024 22:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی بار آزاد کشمیر پولیس میں 2022 میں اور 2021 میں انتظاریہ کوٹے سے بچ جانے والی نشستوں + متعلقہ ضلع میں نوٹیفیکیشن کے بعد مزید خالی ہونے والی نشستوں پر انتظاریہ امیدوران کو بھرتی کیا جاتا رہا ہے۔ علاؤہ ازیں مہاجرین 1947 مقیم پاکستان و باقی اضلاع کی مشتہر شدہ آسامیوں پر امیدواران کے کوالیفائی نہ کر سکنے کی وجہ سے NTS میں مشتہر شدہ آسامیوں میں سے تقریباً 270 سے زائد نشستیں بچ گئی ہیں جبکہ باقی تمام اضلاع سے ان نشستوں کی تعداد کے نصف امیدواران انتظاریہ پر ہیں جن کی تعداد تقریباً 130 بنتی ہے۔
اس کے علاؤہ نوٹیفیکیشن کے بعد ہر ضلع میں درجنوں مزید نشستیں خالی ہوئی ہیں۔ اگر یہ آسامیاں محکمہ سروسز کی بھرتی پالیسی کے تحت سائلان میں تقسیم کی جائیں، تو میرٹ پر موجود ان ممبران کے مستقبل کے محفوظ ہونے کے قوی امکانات موجود ہیں۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن آزاد کشمیر پالیسی کے مطابق تمام ضلعوں سے موزوں امیدواران دستیاب نہ ہونے کی صورت میں دیگر اضلاع سے تقرری عمل میں لائی جا سکتی ہے، سروسز ڈیپارٹمنٹ کا 2022 کا اس پر نوٹیفیکیشن موجود ہے۔ لہذا ان تمام چیزوں+ ہر ضلع میں مزید خالی آسامیوں اور سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار انتظاریہ والے ممبران کو بھرتی کرنے کے احکامات صادر فرمائیں۔انہوں نے تحریر کیا ہے کہ سائلان غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ موجودہ مہنگائی اور بیروزگاری کے حالات میں سائلان بھرتی کے تمام مراحل کامیابی سے مکمل کرنے کے باوجود غیر یقینی کیفیت کا شکار ہیں۔ سائلان کی استدعا ہے کہ مہربانی فرماتے ہوئے گزشتہ سال کی طرح سائلان کی تقرری کے احکامات صادر فرمائے جائیں۔سائلان تا حیات جناب والا کے بلند مرتبے کے لیے دوا گو رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد،دی سپرٹ سکول سسٹم مظفرآباد میں سیو غزہ مہم کا آغاز
کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادیں غیر متعلق نہیں ہو سکتیں،راجہ محمدسجاد خان
آزاد کشمیر حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹ 2023-24 متفقہ طور پر منظور
مسلمانوں کو عرب نسل کے گھس بیٹھیے قرار دینا تعصب کی انتہا ہے،محمد فاروق حیدر
عباس انسٹیٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر راجہ ممتاز کی نگرانی میں نئی انتظامیہ بہتر ا نداز میں کام کر ..
مظفرآباد ،اراکین اسمبلی کی سنجیدہ توجہ اور ٹھوس عملی اقدامات کے لیے احتجاجی کیمپ کاانعقاد
آصف علی زرداری کی جاندار حکمت عملی کی وجہ سے ملک پاکستان بہتری کی جانب گامزن ہورہی ہے،سردار نوید علی
ماں کے بعد بہن کا سایہ اللہ کی طرف سے نعمت متروکہ اور انعام خداوندی ہوتا ہے،خورشید حسین کیانی
مسئلہ فلسطین دنیا کیلئے بڑی آزمائش‘صیہونی طاقتوں کا راستہ کرنے کی ضرورت ہے‘عتیق احمدکیانی
مقبوضہ جموں وکشمیر اس وقت دنیا کا سب سے بڑا فوجی تعیناتی والا خطہ بن چکا ہے،محترمہ خولہ خان
فوڈ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر ٹیم کا تجارتی مراکز شاررہ اور سر گن کامعائنہ،زائدالمیعاد اشیاء ضبط کرنے ..
غیر سرکاری تنظیم ٹی سی ایف کی جانب سے ہائی سکول بنی کمار بانڈی کو انٹرکالج کا درجہ دیدیا گیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد