بھارت تحریک آزادی کو بدنام کرنے کیلئے جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہے،حریت کانفرنس
مظفر آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کا ’’ کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ‘‘ کا دورہ
جمعہ 17 مئی 2024 13:37
(جاری ہے)
محمود احمد ساغر نے اس موقع پر کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کو بدنام کرنے کے لئے جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ عالمی برادری کو گمراہ کر سکے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے منفی پروپیگنڈے کو ناکام بنانے کے لئے موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ وفد کے دیگر ارکان نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم بھارتی پروپیگنڈے کو ناکام بنائیں اور دنیا کو بتائیں کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کشمیریوں کی جدوجہد جائز اور درست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت مقبوضہ علاقے میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے پر تلی ہوئی ہے لہذا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ غیر قانونی بھارتی اقدامات اور نہتے کشمیریوں پرجاری وحشیانہ بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مسلم لیگ ن پاکستان کو معاشی بحران سے نکالے گی،عبدالغفور عباسی
مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کو سکیورٹی، معاشی، سیاسی بحران سے نجات دے گی،محترمہ نثارہ عباسی
آل پارٹیز الائنس کا ضلع جہلم ویلی اور اس کے لائن آف کنٹرول پر واقع دونوں حلقوں کو بار بار نظر انداز ..
آزاد کشمیر کے محکمہ جنگلات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان
ناظم جنگلات مظفرآباد کی زیر صدارت اجلاس ،آتشزدگی بارے اہم اقدامات بروئے کار لانے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے زیر انتظام ہونیوالے انتخابات کسی صورت رائے شماری کا بدل نہیں ہو سکتے، شگفتہ ..
عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومت آزادکشمیر فوری طور پر صارف کورٹ کے قیام عمل میں لائے ، شازیہ کیانی ..
مقبوضہ جموں وکشمیر میں اقوام متحدہ کے ذریعے رائے شماری کرائی جائے،خولہ خان
ایپکا آذاد جموں و کشمیر کے سلطان محمد رمضان مغل نے ساتھیوں سمیت حلف اٹھا لیا
مودی کے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے سے پاکستان اور کشمیر کیخلاف جارحیت کی منصوبہ بندی کو تقویت ملنے ..
مظفرآباد،متعدد بارارباب اختیار کو شکایت کے باوجود جادو ٹونہ کرنے والی شف سرکار کیخلاف کاروائی نہ ہو ..
المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی نے قربانی پراجیکٹ 2024ء کااعلان کردیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری لگانے کا فیصلہ
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
-
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے،چیئرمین سینیٹ
-
سپیکرقومی اسمبلی کی پاکستان کے سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہونے پر قوم کو مبارک باد
-
تحفظِ خوراک کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت
-
پاکستان اور چین بشام دہشتگردی پر رابطہ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی
-
بھارتی ووٹرزنے مودی کا نظریہ مسترد کر دیا، عالمی میڈیا