نمائشی پلاٹس کاشتکاروں کیلئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کو اپنانے کیلئے ایک بہترین مظاہرہ ہیں،ڈسٹرکٹ آفسیرزراعت
جمعہ 1 اپریل 2016 14:35
مظفرگڑھ ۔01اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) پاکستان میں سبزیوں کابطورغذا فی کس استعمال عالمی معیار سے کم ہے۔ کاشتکار سبزیوں کی کاشت اور پیداوار میں بھرپور اضافہ کریں۔منافع بخش کاشتکاری کیلئے سبزیوں کی بھرپورپیداوار کا بروقت حصول انتہائی ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار میاں عابد حسین ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت مظفر گڑھ نے شفقت علی کے ڈیرہ واقع قصبہ گجرات، ضلع مظفر گڑھ میں کاشتہ ٹماٹر کے نمائشی پلاٹ پر منعقدہ فارمر ڈے کے موقع پر کاشتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر مہر عابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ضلع میں کاشتکاروں کے پاس لگائے گئے نمائشی پلاٹس کاشتکاروں کیلئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کو اپنانے اور عمل کی ترغیب کیلئے ایک بہترین مظاہرہ ہیں۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ محکمہ زراعت کے سبزیوں کی پیداوار بڑھانے کے3سالہ پروگرام کے تحت ضلع میں ٹنل میں ٹماٹر کے 10اور اوپن فیلڈ میں 09نمائشی پلاٹس لگائے گئے ہیں۔
مہر عابد حسین نے کہا کہ سبزیوں کے بعد از برداشت نقصانات کو کم کرنے اور پیداوار کی معیاری ٹرانسپورٹیشن کیلئے ضلع مظفرگڑھ میں امسال سبزی کے کاشتکاروں کو1000 پلاسٹک کریٹس رعائتی نرخوں پر فراہم کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان پلاسٹک کریٹس کے استعمال سے سبزیوں خصوصاٹماٹر کی پیداوار کے بعد از برداشت ہونے والے نقصانات کو کم کیا جا سکے گا۔ انہو ں نے کہا کہ مذکورہ منصوبہ کے تحت ضلع میں پلاسٹک ٹنل کے 10اور اوپن فیلڈ کے 09 نمائشی پلاٹس بھی لگائے گئے ہیں۔ان پلاٹس پر جدید پیداواری ٹیکنالوجی کی نمائش سے نہ صرف کاشتکاروں کو ترغیب اور فی ایکڑ پیداوار کے اضافہ میں مدد مل رہی ہے بلکہ عوام کو سستی اور معیاری سبزیوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبہ کے تحت زرعی ماہرین کی تجاویز پرسبزیوں کی پیداواری ترجیحات کا تعین اورکاشتکاروں کوسبزیوں کے خالص اور معیاری بیجوں کی فراہمی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال بارے آگاہی اور مارکیٹنگ کے نظام کی اصلاح بارے آگاہ کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی پی 269 ضمنی انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی صدارت میں پی پی 269 میں ضمنی انتخاب کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے ..
پی پی 269 مظفرگڑھ کے ضمنی الیکشن کے موقع پر موبائل فون پولنگ سٹیشن میں لے جانے پر پابندی عائد
مظفرگڑھ،ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والا امیدوار ہسپتال میں جاں بحق
مظفرگڑھ ، محکمہ صحت اور یونیسیف کے زیرانتظام ورلڈ ایمونائزیشن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
مظفرگڑھ،سولر پینل کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی
جرائم پیشہ عناصر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 کلو گرام چرس برآمد ، ملزمان گرفتار مقدمات درج
ضلع مظفرگڑ ھ میں پاکستان بیت المال کے سکولوں میں یومِ مئی کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد
ضلع مظفر گڑھ میں منعقد ہونے والے موسیقی کے ضلعی مقابلے کی تیاریوں کے سلسلے میں انتظامات کئے جا رہے ہیں، ..
مظفرگڑھ،بیوی کو شک کی بنا پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے ضلع کی ریوینیو حدود میں دفعہ 144 نافذکر دی
کپاس کی کاشت سے کسانوں کے مالی فائدہ ، ملکی معیشت پر بھی مثبت اثرات پڑتے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات