صحافی ملک عنصر آفتاب کی پھوپھی انتقال کر گئیں

اتوار 21 اپریل 2019 16:20

مظفر گڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) سینئر صحافی ملک عنصر آفتاب کی پھوپھی بقضاے الہی وفات پا گئیں جن کی نماز جنازہ ریلوے روڈ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی.

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں سابق آئی جی بلوچستان میاں ایوب قریشی، سابق ایم پی اے حماد نواز ٹیپو سید طاہر شاہ، میاں سلیم جوئیہ ,رانا نذر محمد سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ رسم قل خوانی ان کی رہائش گاہ محلہ قائم والا ادا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں