مظفرگڑھ،تعمیراتی کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:59

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) ایکسین میپکو ڈویڑن مظفرگڑھ کے مراسلے کے مطابق 23ستمبر بروزسوموار مظفرگڑھ فرسٹ اور مظفرگڑھ سیکنڈ ڈویژن کے فیڈرز مشعل ثانیہ، پاور ہاؤس، خان پور بگا شیر، تلیری، تھرمل پاور اسٹیشن، حسنین ٹیکسٹائل ملز نمبر 3، ڈسٹرکٹ جیل، نفیس کاٹن مل، مسعود ملک، ٹیوب ویل نمبر 3، فاطمہ کاٹن مل، انڈس مدینہ، طیب اردگان فرسٹ، طیب اردگان سیکنڈ، ٹکا ہسپتال کے فیڈرز پر صبح ساڑھے 7بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں