رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں ضلع بھر میں لگے ہوئے سائرن 29 اور30 اپریل کو آزمائشی طور بجائے جائیں گے

بدھ 24 اپریل 2019 16:10

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنروکنٹرولر سول ڈفنس شہیدبینظیرآبادابرار احمد جعفر نے عوام الناس کی اطلاع کے لئے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں ضلع بھر میں لگے ہوئے سائرن 29 اور30 اپریل کو آزمائشی طور بجائے جائیں گے تاکہ ان کی کارکردگی معلوم ہوسکے اورانہیں رمضان میں سحری اور افطار کے دوران بجایا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں