نواب شاہ،قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل اور آل ٹینکر کے مابین ٹکر میں 2 افراد جاں بحق

اتوار 14 اپریل 2024 19:50

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل اور آل ٹینکر کے مابین ٹکر میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

قومی شاہراہ روشن آباد کے مقام پر تیز رفتار ٹینکر سے موٹر سائیکل ٹکراگی جس میں 2موٹرسایکل سوارجاںبحق ہوگے ہیں موٹرویپولیس کے مطابق روشن آباد کے مقام پر قومی شاہراہ پرموٹرسایکل سوار حادثہ کا شکار ہوئے ۔حادثے میں جابحق افراد کی شناخت حنیف اور غلام سرور کے نام سے ہوئی ہے جوموٹرسایکل پر سوار خیر پور ناتھن شاہ سے حیدرآباد جارہے تھے۔

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں