کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ، مریضوں میں تحائف تقسیم کئے

بدھ 10 اپریل 2024 21:40

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2024ء) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی، آر پی او طیب حفیظ چیمہ، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی، سی پی او رانا ایاز سلیم کا چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ ۔

(جاری ہے)

ہسپتال میں زیر علاج بچوں اور مریضوں سے ملاقات کی اور مٹھائی اور تحائف تقسیم کئے، عید کی مبارکباد دی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی، انہوں نے ہسپتال کی انتظامیہ کوہدایت کی کہ مریضوں کے بہتر علاج معالجہ کو ہر ممکن طور یقینی بنایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ ورکاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں