نوشہرہ ورکاں اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے عید ڈیوٹی عملہ میں مٹھائی کی تقسیم

جمعرات 11 اپریل 2024 14:00

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2024ء) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں نوید حیدر نے عید کے موقع کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور بروقت کوارڈینیشن کے لیے قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا اور فرائض انجام دینے والے عملہ میں مٹھائی تقسیم کی اور کہا کہ ادارے عوام کی فلاح بہبود اور خدمت کے لیے بنے ہیں بلا رنگ و نسل عوام کو کسی تہوار کے موقع پر میسر سہولتیں فراہم کرنا انتظامہ کی ذمہ داریوں میں شامل اور فرض ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ ورکاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں