ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

منگل 6 اکتوبر 2020 15:04

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2020ء) : گلنگور کے مقام پر ڈمپرگاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں ڈی ایچ کیو سول ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا اور طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ کے لیے ریفر کردیا گیا۔ لیویز فورس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں