نوشکی کے قریب بدل کاریز ایریا سے پولیس نے مسخ شدہ لاش بر آمد

جمعرات 22 اگست 2019 20:39

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) نوشکی کے قریب بدل کاریز ایریا سے پولیس نے مسخ شدہ لاش بر آمد کرلی ہے،نعش سرفراز نامی شخص کی بتائی جاتی ہے جو گزشتہ کئی دنوں سے گھر سے غائب تھا اور نوشکی پولیس نے چند دن پہلے مقتول کی موٹر سائیکل اسی جگہ سے ریت سے بر آمد کر دیا تھا نعش سول ہسپتال نوشکی پہنچا دی گئی ہے جو انتہائی خراب حالت میں ہے،نوشکی پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں