اسسٹنٹ لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پیر 22 اکتوبر 2018 23:46

دیپالپور۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) دیپالپور رورل سب ڈویثرن ون کا اسسٹنٹ لائن مین ساجد دوران ڈیوٹی ہائی وولیٹج تار سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

دیپالپور کے رورل علاقہ میں ہائی وولیٹج تار مرمت کے دوران دیپالپور رورل سب ڈویثرون کا اسسٹنٹ لائن مین ساجد ننگے تار ہو ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگنے سے موقع پر دم توڑ گیا ۔واپڈا ملازمین نے اسکے دوران ملازمت وفات گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں