دیپالپور،بصیر پور کے قریب تیز رفتار ٹرالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر 13سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا

منگل 12 فروری 2019 19:13

دیپال پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) بصیر پور کے قریب تیز رفتار ٹرالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر تیرہ سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بصیر پور کے قریب تیرہ سالہ لڑکا حارث موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نیتجہ میں تیرہ سالہ لڑکا حارث ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں