بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد پنجگور زون کا سینئر باڈی کا اجلاس
جمعہ 26 دسمبر 2014 16:16
پنجگور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد پنجگور زون کا سینئر باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں زون کی کارکردگی اور تنظیمی مسائل پر سیر حاصل بحث کیا گیا ۔ اجلاس میں زون کو منظم اور فعال رکھنے کیلئے تجاویز دی گئیں اور تنظیم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے کانسٹیٹیوشنل بلاک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے بلاک میں شامل زونوں کے ساتھ مل کر اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس کے دوران زونل سرگرمیوں کے ختم ہونے پر بحث کرتے ہوئے ممبران نے کہا کہ پنجگور زون جو کہ چند سال قبل تک بی ایس او آزاد کے متحرک زونوں میں سر فہرست تھا لیکن گزشتہ تین سالوں سے جاری روایتی سیاست کی وجہ سے بی ایس او آزاد پنجگور میں اپنی قوت اور فعال حیثیت کھو چکا ہے جو کہ بلوچ قوم اور بی ایس او آزاد کے ممبر و ہمدردوں کیلئے ایک لمحہ فکریہ ہے ۔(جاری ہے)
پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع پنجگور میں دو مختلف واقعات میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر معمور اہلکاروں سے اسلحہ پانچ سرکاری کلاشنکوف ..
گور نوک آباد بونستان دازی کے گرلز پرائمری سکول کو اپ گریڈ کرکے مڈل کا درجہ دیا جائے،اہلیان دازی
چیدگی مارکیٹ پنجگور کے عوام کی ملکیت ،مخصوص افراد کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیا جائیگا،پیپلز پارٹی ..
ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی بلو چ پا ک ایران سر حدی علاقہ پید گی بارڈر کا دورہ
ضلعی انتظامیہ ،انجمن تاجران پنجگور کے درمیان مذاکرات کامیاب ،غیر معینہ مدت کیلئے جاری شٹر ڈاؤن ہڑتال ..
پنجگور بازار کے روڈوں کے کام میں تعطل پلانٹ لیبر کی عدم دستیابی تھا ، مسئلہ حل ہوگیا،ہفتے سے سڑکوں کی ..
ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی سے پنجگور کی آبادی جس کرب اور پریشانی سے گزر رہی ہے وہ لمحہ فکریہ ہے ..
ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی سے پنجگور کی آبادی جس کرب اور پریشانی سے گزر رہی ہے وہ لمحہ فکریہ ہے ..
پنجگور بازار کے روڈوں کے کام میں تعطل پلانٹ لیبر کی عدم دستیابی تھا ، مسئلہ حل ہوگیا،ہفتے سے سڑکوں کی ..
پنجگورمیں تاجر سے موٹر سائیکل چھین لی گئی
پنجگور سے متصل گر بارڈر پر ایرانی اور پاکستانی سیکورٹی حکام کی سرحدی امور بارے ملاقاتیں
ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کا دورہ ٹیچنگ ہسپتال سہولتوں کا جائزہ لیا
پنجگور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر