پنجگور کے ممتاز سیاسی سماجی شخصیت واجہ جاجی محمد علی وفات پاگئے

منگل 12 فروری 2019 22:03

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2019ء) پنجگور کے ممتاز سیاسی سماجی شخصیت واجہ جاجی محمد علی وفات پاگئے ہیں مرحوم محمد اختر ہیڈ ماسٹر محمد امین ماسٹر عبدالستار اور غلام جان کے والد ہیں اور ڈاکٹر تاج ،ماسٹر عبدالرشید استاد سلیم حاجی صادق واحد شاکر قاضی عبدالحد کے چچا ہیں

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں