پھولنگر بائی پاس پر نجی کمپنی کی بس الٹ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 12 جولائی 2020 15:55

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2020ء) پھولنگر بائی پاس پر نجی کمپنی کی بس الٹ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی بس حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں