پتوکی تھانہ صدربھائی پھیرو کی کاروائی ،مختلف ہوٹل سے دو افراد گرفتار ،منشیات برآمد

اتوار 6 جنوری 2019 15:50

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2019ء) تھانہ صدربھائی پھیرو نے کاروائی کر کے مختلف ہوٹل سے دو افراد گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔گرفتار دونوں ملزمان کا تعلق خیبر پختونخواہ KPK سے ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بھائی پھیرو ایس ایچ او کی ہدائیت پر دینا ناتھ چوکی انچارج طاہر خاں کی اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقہ کے ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران کاروائی مختلف ہوٹل سے دو افراد گرفتار منشیات برآمد کر لی بتایا جاتا ہے کہ پکڑے گئے ملزمان ہوٹلوں پر بیٹھ کر منشیات فروخت کرتے ہیں تھانہ صدر پھولنگر نے ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرلے گے گرفتار دونوں ملزمان کا تعلق خیبر پختونخواہ KPK سے ہے -

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں