پتوکی تیز آندھی اور طوفانی بارش سے پتوکی کے نواحی علاقہ میں مکان کی چھت گر گئی‘خاتون زخمی

منگل 1 جون 2021 12:05

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2021ء) پتوکی تیز آندھی اور طوفانی بارش سے پتوکی کے نواحی علاقہ میں مکان کی چھت گر گئی زد میں آکر ایک خاتون معمولی زخمی تحصیل پتوکی کے علاقہ لبانہ چک نمبر 37 میں محمد طارق کے مکان کی چھت گر گئی چھت گرنے کی زد میں آکر محمد طارق کی والدہ معمولی زخمی ہوگئیں چھت گرنے سے مالی نقصان ہوا سماجی رہنما محمد نوید بھٹی نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب بھر میں بارشوں کے باعث گرنے والے گھروں کے نقصنات کا ازالہ کرے تاکہ غریب لوگوں کو مدد مل سکے

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں