ہری پور : چیمبرآف کامرس کے زیر اہتمام چیچیاں انٹرچینج پرشجرکاری۔

جمعرات 7 مارچ 2024 23:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2024ء) کمشنر ہزارہ سید ظہیرالسلام ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد نے چیمبر آف کامرس ہری پور کے زیر اہتمام چیچیاں انٹرچینج پر مواسم بہار شجر کا ری مہم کے سلسلے میں پودے لگائے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر،اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ایس پی سٹی، ڈی ایس خانپور اور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں