صوابی، انٹر سکول بیت بازی مقابلے، پوزیشن ہو لڈرز میں انعامات تقسیم

بدھ 13 نومبر 2019 12:19

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ یوتھ آفس صوابی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول کرنل شیر کلے میں انٹر سکول بیت بازی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ ہائی سکول سپین کانی ، گورنمنٹ ہائی سکول پر مولی ،گورنمنٹ ہائی سکول غلاماں اور گورنمنٹ ہائی سکول کے ایس کے کے طلبا نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

مقابلوں میں پوزیشن لینے والے طلبا کو شیلڈز اور نقد انعامات دیئے گئے اس موقع پر اے اے سی رزڑ بھی موجود تھے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں