محکمہ جنگلات میں طلباء کی عملی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے نالج سٹی جنگلات کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے‘ محمد رشید خان
اتوار 24 جون 2018 21:10
(جاری ہے)
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں محمد شبیر خان ، چیف کنزرویٹر فارسٹ آف ساوتھ ریجن شفقت منیر ، ڈی ایف او کوہاٹ، ڈی اوایف او ڈی آئی خان اور ڈی ایف او بنوں کے علاوہ محکمہ کھیل کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بنوں امیر زاہد شاہ ،کرک کے سپورٹس آفیسر اسماعیل خان اورسپورٹس آفیسر ڈی آئی خان اور لکی مروت بھی موجود تھے ۔
نگران وزیر محمد رشید خان نے کہا کہ درختوں کی پیدوار اور پرورش کو بہتر بنا کرپلائی ووڈ اور فرنیچر انڈسٹری منافع بخش لیول تک پہنچ سکتی ہے جو زیادہ تر سنٹرل ایشیاء سے بر آمد کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی اضلاع میں شیشم کے درخت کی تیزی سے خاتمے کے مسئلے کا فوری حل نکال کر اضلاع کو زرخیز بنانے کی کوشش کی جائے اور شیشم کے امراض کی تشخیص و تصحیح کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ جنگلات کی افادیت اور پیداوار بڑھانے کیلئے عوام میں شعور اجاگر کرنا ناگزیر ہوگیا ہے تاکہ ماحول اور خطے کو زرخیز بنا کر آنے والے نسلوں کیلئے جنت کا نمونہ پیش کیا جائے۔ اس دوران نگران وزیر کو متعلقہ محکموں نے تفصیلی بریفنگ میں سٹاف کی کمی ، وسائل کی کمی کا ذکر کیا اور آئندہ کے لئے لائحہ عمل کے حوالے سے غور و غوض کیا گیا ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق