غیر سرکاری تنظیم سی پی ڈی آئی اور لارس ویلفیئر ٹرسٹ کا ضلعی لیول بجٹ مشاورتی اجلاس
اتوار 9 دسمبر 2018 20:40
(جاری ہے)
شفافیت کو فروغ دینے کے لیے بجٹ سازی میں شہریوں کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کا پہلا ڈرافٹ اپر یل میں پیش کیا جانا چائیے تا کہ شہریوں کی تجاویز کو بروقت شاملِ کیا جا سکے۔
سروے کے مندرجات پیش کرتے ہوئے سی پی ڈی آئی کے شمس الہادی نے کہا کہ مقامی حکومتیں مختلف اسٹیک ہولڈرز کو بجٹ سازی کے عمل میں شامل کرنے میں ناکام رہیں اور کسی بھی ضلع کی جانب سے پری بجٹ سٹیٹمنٹ جاری نہیں کی گئی۔بجٹ رولز کے مطابق اس دستاویز کا جاری کیا جانا ضروری ہے تا کہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے رائے شامل کی جا سکے۔ انہوںنے کہا کہ شفافیت کو فروغ دینے کے سلسہ میں تمام اضلاع کی کارکردگی بہتر نہیں رہی،اضلاع نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو استعمال میں لا کر شہریوں کی بجٹ رسائی کے حوالہ سے خاطر خواہ اقدامات نہیں صرف 2 اضلاع کی ویب سائٹس فغال ہیں جس میں ایک ضلع ایسا ہے جسکا پچھلے تین سال کا بجٹ اس کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔سروے کے مطابق کسی ایک ضلع نے بھی سیٹیزن بجٹ جاری نہیں کیا جس کہ مقصد بجٹ کی اہم تفصیلات کو شہریوں تک عام فہم کا انداز میں پونچھنا ہوتا ہے۔خیبرپختونخوا میں یہ سروے سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ اکاؤنٹبیلٹی سے منسلک 15مختلف سماجی تنظیموں کی مدد سے صوبہ کے 26 اضلاع کیا گیا جبکہ ایک ضلع ایسا ہے جس نے معلومات فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔یہ نیٹ ورک بجٹ سازی کے عمل میں اصلاحات لانے اور جوابدہی کو فروغ دینے کیلئے کام کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ..
عدالت کا رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم
ڈبلیو ایس ایس پی کے سات ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل،سالانہ بجلی بلوں کی مد میں 80 لاکھ روپے سے زائد ..
سوات ٹریفک پولیس کا احسن اقدام،جمعہ کے روز بھی لائسنس ٹیسٹ کا باقاعدہ آغاز
خیبرپختونخوا کے مخصوص اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، وزیر صحت قاسم ..
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسری عالمی ریسرچ کانفرنس برائے صحت کا آغاز ہو گیا
کیپٹل میٹروپولیٹن کے تعلیمی اداروں کو بہترین تعلیمی اداروں کے برابرلائیں گے،ڈائریکٹرتعلیمی کمیٹی
خیبرپختونخوا میں 2 مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
نقل کے خاتمے کیلئے مربوط اوربہترمنصوبہ بندی کے ساتھ کامیاب طریقہ کار بنا لیا ہے ،ایس ڈی ای اوویجیلنس ..
پشاور، ضلعی انتظامیہ نے اکیڈمی ٹاؤن میں غیرقانونی ریمپس اور سپیڈ بریکروں کو ہٹا دیا
پشاور، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈبلیو ایس ایس پی واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں چیئرمین تحصیل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ