وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کاخار میں پولیس انسپکٹر پر نا معلوم افراد کے فائرنگ کی مذمت

جمعرات 9 دسمبر 2021 00:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں پولیس انسپکٹر پر نا معلوم افراد کے فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں پولیس انسپکٹر کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں