وزیر اعظم عمران خان نے افسران کی ترقی کیلئے میڈیکل فٹنس اور موزوں ہونے کی تصدیا لازمی قرار دی

جمعرات 27 جنوری 2022 21:22

وزیر اعظم عمران خان نے افسران کی ترقی کیلئے میڈیکل فٹنس اور موزوں ہونے کی تصدیا لازمی قرار دی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) وزیر اعظم عمران خان نے افسران کی ترقی کیلئے میڈیکل فٹنس اور موزوں ہونے کی تصدیا لازمی قرار دی ہے۔

(جاری ہے)

سالانہ کارکردگی رپورٹ کے ہمراہ میدیکل فٹنس اور ترقی کیلئے موزوں ہونے کی تصدیق نہ ہونے والے افسران کو ترقی نہیں دی جاسکے گی۔ میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اور ترقی کیلئے موزوں ہونے کی تصدیق کے بغیر سالانہ کارکردگی رپورٹ بھجوانے والے افسران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں اور محکموں کی نئی ہدایات پر عمل کے احکامات دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں