تحریک انصاف لکی مروت کی تینوں تحصیلوں سمیت سب ڈویژن بیٹنی کی تنظیم سازی
پیر 17 فروری 2020 14:38
(جاری ہے)
لکی مروت کے ضلعی جنرل سیکرٹری شفقت اللہ خوئیدادخیل کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تحصیل نورنگ کے لئے صدرعارف اللہ،سینئرنائب صدر اسرارخان،نائب صدورعارف خان اوراحمدخان،جنرل سیکرٹری عرفان اللہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اسحاق،ڈپٹی جنرل سیکرٹریز اشفاق نیازی اور کلیم خان،فنانس سیکرٹری حمید اللہ شاہ اورسیکرٹری اطلاعات ظہیرگلزارمروت شامل ہیں اسی طرح تحصیل لکی کے لئے صدرڈاکٹرمحمداقبال خان،سینئرنائب صدرضیا الرحمن،نائب صدورعبداللہ خٹک اوربہرام خان،جنرل سیکرٹری محمدحلیم خان،ایڈیشنل سیکرٹری ہارون خٹک،ڈپٹی جنرل سیکرٹریزامیرنوازاورآفسرزمان،فنانس سیکرٹری حمادفقیراورسیکرٹری اطلاعات مطیع اللہ شامل ہیں، اسی طرح تحصیل غزنی خیل کے لئے صدر حاجی فرحان خان،سینئر نائب صدر وحیدشاہ،نائب صدورملک سرداراورملک نصیرخان،جنرل سیکرٹری محمد فاروق جان،ایڈیشنل سیکرٹری ملک بلال،ڈپٹی جنرل سیکرٹریزفرمان خان اورمدثرحیات،فنانس سیکرٹری رفیع اللہ خان اورسیکرٹری اطلاعات ملک کلیم خان شامل ہے جبکہ تحصیل سب ڈویژن بیٹنی کے لئے خنظلہ اللہ خان،سینئر نائب صدر شیرپیاوخان،نائب صدورنورگل اور ثواب خان،جنرل سیکرٹری افتخارخان،ایڈیشنل سیکرٹری بلاورخان،ڈپٹی سیکرٹریزاحسان اللہ اورارشدخان،فنانس سیکرٹری بلال خان اورسیکرٹری اطلاعات نصیب اللہ شامل ہیں،جنرل سیکرٹری شفقت اللہ نے مزیدکہاکہ پارٹی تنظیم سازی سے کارکنوں میں پائی جانے والی مایوسی کا خاتمہ ہوسکے اور پارٹی کی فعالیت میں پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*پشاور بلیو کی ٹیم کا پشاور ریڈ کے خلاف پی سی بی چیلنج کپ میچ فتح
میٹرک پیپرز لیک ہونا امتحانات ساکھ پر سوالیہ نشان ہے ‘ ثمر بلور
uگورنر کی وزیر صحت کے ہمراہ کے ایم یو سینیٹ اجلاس کی صدارت
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کلائیمیٹ چینج کونسل کا اجلاس
fڈبلیو ایس ایس پی کے 7ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل
۷قبائلی ضلع خیبر میں قائم پناہ گاہ کو لنڈی کوتل میں مناسب جگہ پر منتقل کیا جائے۔ مشال اعظم یوسفزئی کی ..
الیکشن کمیشن نے مشتاق احمد خلیل کوبلا مقابلہ صوبائی صدر فرنٹیئر پرنٹرز اینڈ پبلشرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)خیبر ..
اسلحہ کے کاروبار کی ترقی اور ایکسپورٹ کوبڑھانے کیلئے طریقہ کاراور نظام کو سہل بنایا جائے،فواد اسحق
پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر کی اسلام آباد میں منعقدہ این پی او تقریب ..
سیکرٹری ٹرانسپورٹ ضیاالحق اور ڈائریکٹر ذیشان عبداللہ کا آر ٹی اے ملاکنڈ کا دورہ
مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کی زیر صدارت صوبے میں بین المدارس کھیلوں بارے اجلاس
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ