پشاور، فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ، سات زخمی

منگل 16 اگست 2022 12:28

پشاور، فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ، سات  زخمی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2022ء) پشاور میں تھانہ انقلاب کے حدود سوریزئی پایان آفریدی گھڑی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کنٹرول روم کوکال موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم ور ایمبولنس جائے حادثہ پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیاگیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت فیض محمد ولد حاجی محمدجبکہ زخمیوںمیں محمد حسین ولد حاجی محمد،قمراسلام ولد حاجی محمد،عزیز احمد ولد حسن خیل،بیر احمد ولد حسن خیل ،نثار احمد ولد قیوم ، احمد علی ولد جان محمداورسفیر ولد حسن خیل شامل ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں