وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 13:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت چند اہم شعبوں میں یونیسیف کے مزید تعاون کی خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکولوں کی اپگریڈیشن، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سیوریج، سکولوں، مدارس اور ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن میں یونیسیف کا تعاون درکار ہے، صوبائی حکومت صوبے کے مستحق گھرانوں کو بھی شمسی توانائی فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ضم اضلاع کے عوام کو ریلیف کی فراہمی کےلئے صوبائی حکومت کو یونیسیف کے خصوصی تعاون کی ضرورت ہے،گزشتہ کئی دہائیوں سے خطے میں جاری صورتحال سے خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، دہشت گردی سے متاثرہ اس صوبے کو معاشی طور اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت ہے۔
نمائندہ یونیسیف عبداللہ فادل نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے پروگراموں کےلئے خیبر پختونخوا یونیسیف کا ترجیحی صوبہ ہے، یونیسیف خیبر پختونخوا میں تعلیم، صحت، پینے کے پانی سمیت دیگر سماجی شعبوں میں کام کررہاہے۔انہوں نے کہا کہ یونیسیف پولیو پروگرام میں صوبائی حکومت کا سب سے بڑا شراکت دار ہے. یونیسیف ان شعبوں میں صوبائی حکومت کے وژن پر عملدرآمد کے لئے تعاون مزید بہتر انداز میں جاری رکھے گا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرخوراک خیبرپختونخوا کا اضا خیل نوشہرہ میں گندم گودام کا دورہ، گندم کی خریداری ،گودام میں بحفاظت ..
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مزمل اسلم
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی بارشوں کے امکان کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ،محکمہ ریلیف اور ریسکیو ..
خیبر پختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات برائے چیئرمین تحصیل کونسل کےلیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول ..
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کا پروفیسر ڈاکٹر شیر زمان سیماب کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیر صدارت ٹرانس پشاور اور کیپوما کا اجلاس
کمشنر پشاور کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، بیروزگار نوجوان کو نوکری اور بچوں کی سرکاری اخراجات ..
کمشنر پشاور ڈویژن کا جمرود کا دورہ، خیبر پاس اکنامک کوریڈور کیلئے مختص مقامات سمیت اکنامک زون اراضی ..
سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے ہمراہ آر ٹی اے ملاکنڈ کا دورہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی