کمشنر پشاور ڈویژن کی زیر نگرانی پشاور کی تاریخ میں پہلی ٹیلی فونک کھلی کچہری کا انعقاد
جمعرات 28 مارچ 2024 21:10
(جاری ہے)
کمشنر پشاور ڈویژن نے شکایات پر متعلقہ افسران کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے تمام جائز مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ اس سلسلے میں یکم اپریل بروز پیر کو اسسٹنٹ ٹو کمشنر ریونیو افتخار الدین سے رپورٹ طلب کر لی۔
ٹیلی فونک کھلی کچہری میں عوام کی جانب سے بذریعہ ٹیلی فون 58 شکایات درج کئے گئے تھے جس میں 27 شکایات جو کہ دیگر اداروں سے متعلق تھے سائلین کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایات کئی گئی جبکہ ریونیو سے متعلق 31 شکایات پر متعلقہ تحصیلداروں اور حلقہ پٹواریوں کو احکامات جاری کئے گئے۔اس موقع پر کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کا کہنا تھا کہ ریونیو اور دیگر امور سے متعلق کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری رہے گا اور اگلے ہفتے ضلع نوشہرہ کے ریونیو سے متعلق کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے تمام ریونیو اسٹاف کو تنبیہ کی کہ ریونیو مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کی جائے کسی بھی اہلکار کے متعلق شکایات پر سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کی خدمت کیلئے ہر وقت حاضر ہوں عوام نے ہم پر جو اعتماد کا اظہار کیا ہے،فضل حکیم خان یوسفزئی
وزیرصحت سید قاسم علی شاہ کی سٹی ماڈل سکول کے سپورٹس ویک اور اینول ڈے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
وزیر زراعت خیبر پختونخوا کا حالیہ عام انتخابات میں بے مثال کارکردگی پر پارٹی کارکنوں کو زبردست خراج ..
شہبازحکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں LNG کے بغیر سوچے سمجھے منصوبوں میں بری طرح پھنس گئی،مزمل اسلم ..
سیاسی استحکام کیلئے بد انتظامی کا خاتمہ کرنا ہوگا ‘ فائق شاہ
سولرپینل لگانے والوں پرٹیکس کسی صورت قابل قبول نہیں، حاجی اویس خان
ڈسٹرکٹ فٹبال لیگ اختتام پذیر، باغ گلزارفٹبال کلب نے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کلائمیٹ چینج کونسل اجلاس پر ردعمل
صوبائی وزیر خوراک کا گندم گودام اضاخیل، نوشہرہ کا دورہ
فارم 47 کی ناجائز مسلط کردہ مینڈیٹ چور جعلی وفاقی حکومت کی کوئی قانونی اور اخلاقی حیثیت نہیں۔صوبائی وزیر ..
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی مزید بارشوں کے امکانات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف، اور ریسکیو ..
لله*وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے سینئر صحافی گل حماد فاروقی کے انتقال پر اظہار ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے