گورنرخیبرپختونخوا کی اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانے آمد، ابراہیم رئیسی ودیگررفقاء کی شہادت پر تعزیت
ہفتہ 25 مئی 2024 23:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلاشبہ ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی کی شہادت ایرانی عوام کیلئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے، پاکستان نے ڈاکٹررئیسی جیسا مخلص اوراعلیٰ خصوصیات کا مالک بھائیوں جیسا دوست کھودیا۔
انہوں نے کہا کہ المناک حادثہ پرایرانی قونصلیٹ جنرل پشاورکا بھی دورہ کیا تھا اوراپنی اورصوبہ کےعوام کی جانب سے اظہار تعزیت کیا تھا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا سے ایران جانیوالے زائرین کو درپیش مسائل و مشکلات پربھی گفتگو کی گئی۔ گورنر نے کہا کہ خیبرپختونخوا اورصوبہ بلوچستان سے ایران تجارتی راہداری بہت اہمیت کی حامل ہے، دونوں صوبوں کی تجارتی راہداری کو محفوظ بنانے اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سکیورٹی امورکو مستحکم بنانا ہوگا۔ گورنر نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں زائرین ایران جاتے ہیں انکی مشکلات کا خاتمہ اورسہولیات کی فراہمی یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ ایرانی سفیررضا امیری مقدم نے گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا تعزیت کیلئے ایرانی سفارتخانے آمد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام اورگورنرفیصل کریم کنڈی کے ایرانی عوام کے دکھ میں شریک ہونے پر شکرگزار ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کالنڈی کوتل میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں کے جاں بحق اور دو کے زخمی ہونے پر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کالنڈی کوتل میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں کے جاں بحق اور دو کے زخمی ہونے پر ..
![نوجوان ملک و قوم کا مستقبل اور قیمتی سرمایہ ہیں، فیصل کریم کنڈی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نوجوان ملک و قوم کا مستقبل اور قیمتی سرمایہ ہیں، فیصل کریم کنڈی
![ژ* مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے ردعمل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_6175f_1716790650.jpg._1)
ژ* مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے ردعمل
![عزم استحکام کہاں اور کب شروع کرنا ہے ،تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں،بیرسٹرسیف](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عزم استحکام کہاں اور کب شروع کرنا ہے ،تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں،بیرسٹرسیف
![اے این پی استحکام پاکستان آپریشن کی کھلم کھلا مخالفت کرتی ہے،ایمل ولی خان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اے این پی استحکام پاکستان آپریشن کی کھلم کھلا مخالفت کرتی ہے،ایمل ولی خان
![نوجوان حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ برداشت رواداری اور احترام انسانیت کے کلچر کو فروغ دیں،فیصل کریم کنڈی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نوجوان حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ برداشت رواداری اور احترام انسانیت کے کلچر کو فروغ دیں،فیصل کریم کنڈی
![Iاے این پی نے استحکام پاکستان آپریشن کی مخالفت کردی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
iاے این پی نے استحکام پاکستان آپریشن کی مخالفت کردی
![خیبر پختونخوا میں بجلی چوری نہیں چلی گی مہم کا آگاز کردیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خیبر پختونخوا میں بجلی چوری نہیں چلی گی مہم کا آگاز کردیا گیا
![Uقرآن کی فکر اور سیرت رسولؐ کو ترجیح بنانا ہوگی، فائق شاہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
uقرآن کی فکر اور سیرت رسولؐ کو ترجیح بنانا ہوگی، فائق شاہ
![ژ*سینیٹر ذیشان خانزادہ کو چیئرمین اوورسیز پاکستانی منتخب ہونے پر مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ژ*سینیٹر ذیشان خانزادہ کو چیئرمین اوورسیز پاکستانی منتخب ہونے پر مبارکباد
![تھانہ صوابی پولیس کی کارروائی،اندھے قتل کا معمہ حل، دوست قاتل نکلا ،دو ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تھانہ صوابی پولیس کی کارروائی،اندھے قتل کا معمہ حل، دوست قاتل نکلا ،دو ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار
![غنڈی شہبازخان اور بہادرخیل میں زرعی ریسرچ سنٹر کے قیام کا فیصلہ کرچکے ہیں ،، سجاد بارکوال](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
غنڈی شہبازخان اور بہادرخیل میں زرعی ریسرچ سنٹر کے قیام کا فیصلہ کرچکے ہیں ،، سجاد بارکوال
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لئے کورنگی ڈیڑھ نمبر پر پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی
-
ژ* مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے ردعمل
-
حکومت کا آپریشن عزمِ استحکام پر ایوان میں سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا اعلان
-
امن و امان کے قیام کیلئے کسی بھی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم
-
عسکری قیادت ایوان کو آپریشن عزمِ استحکام پر اعتماد میں لے، بیرسٹر گوہر
-
دوسری شادی کی خواہش پر سسر نے بیوہ بہو کو بغدے کے وار کرکے قتل کردیا
-
صرف تنقید برائے تنقید کی جاتی ہے کسی نے شیڈو بجٹ تیار کرنے کی زحمت نہیں کی، عطاء تارڑ
-
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران لاکھوں افراد کا سیاحتی مقامات کا رخ
-
ملکی ترقی اندرونی سیاسی استحکام کے بغیر ناممکن ہے،بیرسٹرسیف
-
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پرعام بحث جاری،اراکین کاتنخواہ دارطبقہ پرٹیکسوں کے بوجھ کم کرنے، ملک سے برین ڈرین کوروکنے، زرعی شعبہ کومراعات دینے، اور معیشت کو دستاویزی بنانے کیلئے اقدامات ..
-
ٰپاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کیساتھ مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: حسن مرتضیٰ
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات