حکومتی کوششیں رنگ لے آئی ،خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں وکیل آفریدی اور نجم اللہ نے فرانس مارشل آرٹس سٹائل کے انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ میںگولڈ میڈلزجیت کر صوبے اورملک کانام روشن کیا
پشاور پہنچنے پران کھلاڑیوں کاپرتپاک استقبال کیاگیا، اس موقع کھلاڑی اوراستقبال کیلئے آنے والوں نے پھولوں کے پتے نچاور کئے اور ہار پہنائے گئے
پیر 27 جنوری 2020 18:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایشین سیواتے فیڈریشن کے تعاون سے پاکستان سیواتے فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں منعقدہ انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ میں پاکستان ،نیپال اور سری لنکاکی ٹیموں نے حصہ لیا،دوروزہ چمپئن شپ کے مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں نے بھر پور تیاریاں کررکھی تھی اور جیت کے جذبے سے سرشار ہوکر رینگ میں اترے ،یہی وجہ تھی ،سیواتے چمپئن شپ کے موقع پر تماشائیوں کو ایک بہترین مقابلے دیکھنے کو ملے ،ان ایونٹ میں پاکستان نے پہلی،سری لنکانے دوسری جبکہ پاکستان اے ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
خیبر پختونخواکے دوکھلاڑی وکیل آفریدی اور نجم اللہ نے پاکستان کی نمائندگی کی ،وکیل آفریدی نے 55کلوگرام ویٹ اور نجم اللہ نے 80کلوگرام ویٹ میں سری لنکن کھلاڑیوں کو سخت مقابلے کے بد ہراکر گولڈمیڈل جیت کر پاکستان اور خیبر پختونخواکیلئے کارنامہ انجام دیا۔پشاور پہنچنے پر ان کھلاڑیوں کا پرجوش اندازمیں استقبال کیاگیا،اس موقع پر مارشل آرٹس کھلاڑیوں سمیت کھیلوں سے وابستہ دیگر شخصیات بھی موجودتھیں ،جنہوںنے دوکھلاڑیوں پر پھولوں کے پتے نچاور کئے اور ہار پہنائے گئے۔اس موقع پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈی جی اسفندیار خٹک اور انکی ٹیم نے صوبے میں کھیلوں کی ترقی کیلئے جس قدر اقدام اٹھاررہے ہیں اس سے کھلاڑیوں کی غحوصلہ آفزائی اور کھیلوںکو صحیح معنوں میں فروغ ملاہے یہی وجہ ہے کہ کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوکر قومی اور بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں پاکستان اور خیبر پختونخواکیلئے میڈلز جیت کر کارہئے نمایاں انجام دے رہے ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ پولیس کی کارروائی میں رہزن گروہ کاسرغنہ گرفتار
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت ..
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا