پشین ،سی آئی اے کی کارروائی ، ملزم گرفتار ، ایف آئی آر درج

جمعہ 20 جولائی 2018 22:38

پشین ،سی آئی اے کی کارروائی ، ملزم گرفتار ، ایف آئی آر درج
پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء)ایس پی پشین مہاوران خان کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے انچارج اسد مندوخیل بمعہ سی آئی اے افسران و سٹاف اور ایس پی سکواڈ انچارج عنایت اللہ اور اے ٹی ایف سکواڈنے پشین میں کارروائی کرتے ہوئے درجنوں گاڑیوں کے کالے شیشے صاف کئے۔

(جاری ہے)

جبکہ سرانان روڈپر کارروائی کرتے ہوئے کچلاک کے رہائشی ملزم اللہ نظر ولد عطاء محمد قوم میرانی سے 9MM پسٹل برآمد کرکے ایف آئی آر درج کر دیا۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں