پشین میں ٹر یفک حادثہ ،دو افراد زخمی

جمعہ 4 ستمبر 2020 23:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2020ء) پشین میں ٹر یفک حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔لیو یز کے مطابق جمعہ کو پشین میں یارو کے مقام پر ٹریلر اور گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے لیو یزنے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا جبکہ ٹر یلر ڈرا ئیور کو گر فتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں