حقیقی سیاست ، عوام کے حقوق واختیارات کے حصول کی جدوجہد مسلسل قربانیوں کے ذریعے ہی منزل مقصود تک پہنچایا جاسکتا ہے،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
پیر 19 دسمبر 2016 23:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جوانوں اور سیاسی کارکنوںکی پارٹی میں مسلسل شمولیت در حقیقت ماضی کے حکمرانوں کی غیور عوام کی طرف سے جاری احتساب ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 2دسمبر کو ضلع پشین کے تاریخی جلسہ عام میں ہزاروں افراد کی شمولیت نے مخالفین کو حواس باختہ کردیا ہے اور وہ جعلی اخباری پروپیگنڈوں کے ذریعے ان کے اثرات زائل کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اپنے غیور عوام کی تاریخی مینڈیٹ کے ذریعے گورنر شپ اور صوبائی حکومت میں حصہ داری اپنے عوام کی اعتماد کا مظہر ہے اور یہ کسی کا احسان نہیں ۔اور اپنے عوام کے اس اعتماد پر ہر صورت میں پورا اترینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پشتونخوامیپ پشتونخوا وطن کے قومی تحریک کے ہر اول دستے کی حیثیت سے تاریخ ساز جدوجہد کررہی ہے اور اب صوبائی حکومت میں حصہ دار پارٹی کی حیثیت سے عوامی مشکلات کے خاتمے کیلئے مسلسل تھگ ودود کررہی ہے اور ہر علاقے میں ترقیاتی کاموں کا بلا امتیاز جھال بچا کر ہر شعبہ زندگی میں عوام کی بھرپور خدمت کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ چشمہ تا ژوب ٹرانسمیشن لائن کی منظوری محترم مشر محمود خان اچکزئی اور پارٹی کے عوامی نمائندوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ اسی طرح سینٹ میں پارٹی نمائندوں کی جانب سے صوبے کے تمام زرعی قرضوں کی معافی کی قرار داد متفقہ طور پر منظوری قابل تحسین ہے ۔ وفاقی حکومت ٹرانسمیشن لائن پر کام شروع کرنے اور زرعی قرضوں کی معافی پر عمل کرنے کیلئے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی اور شفاف مردم شماری جنوبی پشتونخوا سمیت تمام صوبے کے عوام کا مطالبہ ہے وفاقی حکومت شفاف مردم شماری کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کرے کیونکہ ماضی کی غلط مردم شماری کی وجہ سے ہمارے عوام کو بدترین نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہےپشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا